شہید قاسم سلیمانیؒ کی شہادت پر اسلامی دنیا کا ردِّ عمل | انفوگرافی

امریکہ کے ہاتھوں شہید جنرل قاسم سلیمانیؒ کی عراق میں شہادت پر اسلامی دنیا کا ردِّعمل کہ جس میں مختلف اسلامی ممالک کی اہم سنی و شیعہ شخصیات نے شہید قاسم سلیمانی کے بارے مٰیں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے جو انفوگرافی کی شکل میں معزز گروپ کے ممبران کی خدمت میں پیش کی جاتی ہے۔

#عراق #بحرین #لبنان #فلسطین #یمن #پاکستان #ہندوستان #شہید_قاسم_سلیمانی #شہید_ابو_مہدی_المہندس #مقاومت #حسن_نصر_اللہ #حماس #اسلامی_جہاد #امریکہ #صیہونی