شہید ہادی نصر الله

میں آپ کے عزیز اور جوان سال بیٹے کی باعزت شہادت پر آپ اور انکی مادر گرامی کی خدمت میں شہادت کی مبارک باد کے ساتھ تعزیت اور تسلیت پیش کرتا ہوں۔ یہ ایک اور بڑا امتحان ہے جسے خدا کی راہ میں آپ نے بڑے فخر اور کامیابی کے ساتھ گزار دیا ہے اور ان آزمائشوں کی فہرست کو جنہیں آپ نے جہاد سے بھرپور زندگی اور رنج اور تکلیف سے بھرپور مقاومت کے دوران صبر اور تحمل کے ساتھ گزارتے ہوئے زینت بخشی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
حجۃ الاسلام سید حسن نصر اللہ کے بیٹے کی شہادت کے موقع پر دیے گئے تعزیتی پیغام سے اقتباس
14 ستمبر 1997