شہید یعنی کون؟

حقیقت کے پیمانے پر کوئی قطرہ، خدا کے نزدیک اس خون کے قطرے سے زیادہ بہتر نہیں ہے، جو قطرہِ خون اللہ کی راہ میں بہایا جائے۔ میں چاہتا ہوں کہ اسی قطرہِ خون کے ساتھ اپنے محبوب (اللہ) کی بارگاہ میں پہنچوں۔ شہید وہ ہوتا ہے جو الہٰی ہدایت اور حقیقت کو پہچان لیتا ہے اور اس حقیقت (تک پہنچنے) کے لیے ثابت قدمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی جان قربان کر دیتا ہے۔

شہید عباس کریمیؒ
وصیت نامے کا ایک حصہ 18 نومبر 1982