«شیطانی آیات» سوچا سمجھا منصوبہ

«شیطانی آیات» نامی کتاب کا مسئلہ دین اور دینداری پر کاری ضرب لگانے کیلئے باقاعدہ سوچا سمجھا منصوبہ ہے جس میں سر فہرست دین اسلام اور صنف روحانیت کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
22 فروری 1989