طاغوتی سلطنت کی بنیادوں کی شکست

امام حسین علیہ السلام نے اصحاب میں سے کچھ افراد کے ساتھ، عزیزو اقارب میں سے کچھ افراد کے ساتھ، اور اپنی خواتین کے ساتھ قیام فرمایا۔ کیونکہ (یہ) قیام خداوندِ متعال کے لیے تھا، اُس خبیث (یزید) کی سلطنت کی بنیادوں کو نابود کر دیا اگرچہ آپؑ کو قتل کر دیا گیا لیکن اُس سلطنت کی بنیاد کو، ایک ایسی سلطنت کی بنیاد کو جو چاہتی تھی کہ اسلام کو طاغوتی سلطنت کی شکل میں تبدیل کر دے۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
29 مئی 1979