…ہر مصیبت کی جڑ

ہماری تمام مصیبتوں کی وجہ امریکہ ہے، مسلمانوں کی تمام مشکلات کا سبب امریکہ ہے۔ یہ امریکی ہیں جنہوں نے صیہونیت کو مضبوط کیا ہے، اور ابھی بھی انکو مضبوط کر رہے ہیں اور ہمارے بھائیوں کا قتل عام کر رہے ہیں۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
29 اکتوبر 1979