عبادت کی بہار

رجب کا مہینہ عبادت کی بہار، خشوع و خضوع اور خداوندِ متعال سے توسُّل کا مہینہ ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
16 جولائی 2008