معنویت کی بہار

قرآن کریم کو غور سے سننا کوئی فنی معاملہ نہیں ہے۔۔۔ ہر روز قرآن مجید کی تلاوت ضرور کیا کریں۔میں یہ نہیں کہوں گا کہ مثال کے طور پر ہردن آپ آدھا جزء یا ایک حزب کی تلاوت کریں۔۔۔ بلکہ دن میں ایک صفحہ یا آدھے صفحے کی تلاوت ضرور کیا کریں۔ پورے سال میں کوئی دن ایسا نہ ہو کہ آپ، قرآن کھول کر تلاوت کرنے سےغافل رہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
23 مارچ 2023