عدالت تمام چیزوں کا محور

آج نظامِ اسلامی کا اہم ترین مؤقف عدالت ہے۔ آج ہم چاہتے ہیں کہ عدالت کا اجرا ہو۔ تمام کوششیں اور جدوجہد عدالت کے لیے ہیں تاکہ معاشرے میں عدالت مہیا ہو جائے، اگر عدالت مہیا ہو جائے تو انسانی حقوق اور کرامتِ انسان بھی مہیا ہو جائے گی اور انسان اپنے حقوق اور آزادی بھی حاصل کر لیں گے۔ لہٰذا عدالت تمام چیزوں کا محور ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
13 نومبر 2003