عراق میں امریکہ کی شکست

بے شک آج امریکی منصوبے کی ناکامی اور شکست کے میدانوں میں سے ایک اہم میدان عراق ہے۔ اور عراقی حکومت کے ذمہ دار افراد کی ذمہ داری ہے کہ اس جاں بِلَب (مرتے ہوئے امریکہ) کو زندہ نہ ہونے دیں۔

سید ہاشم الحیدری
11 دسمبر 2015