عرفات میں امام حسینؑ سے مخصوص دُعائے عرفہ سے اقتباس

امام حسین علیہ السلام:
اے پروردگار! تو نے بغیر کسی چیز کے بدلے اپنی محبت و مہربانی کی، مجھ پر احسان کیا اور مجھے کافر بادشاہوں کے دور میں پیدا نہیں کیا کہ جنہوں نے تیرے فرمان کو توڑا اور تیرے رسولوں کو جھٹلایا۔

دعائےعرفہ سے اقتباس