عزتِ اسلامی

اگر تمام اسلامی ممالک کی طاقت و وسعت یکجا ہو جائے، اگر ایران، عراق، دیگر مغربی ایشیائی اور شمالی افریقہ کے ممالک یکجا ہو جائیں؛ اس وقت امت اسلامی کا اظہارِ وجود ہوگا کہ عزتِ اسلامی سے کیا مراد ہے۔ اور اسلامی تہذیب دنیا پر ظاہر ہو سکے گی۔ اربعین کی پیادہ روی میں یہ صلاحیت ہے کہ اس عظیم ہدف کو پورا کرنے کا راستہ ہموار کرے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
18 ستمبر 2019