اقتداءِ علیؑ

رسول اکرمؐ کے بعد کوئی شخص بھی ایسا نہیں ہے، جس میں وہ خصوصیات پائی جائیں جو امیرالمومنینؑ میں پائی جاتی ہیں۔ شخصی طور پر بھی اور حکومت کرنے کے آداب میں بھی ہمیں امیرالمومنینؑ کی اقتداء اور پیروی کرنی چاہیے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
2 مئی 2021