عظمتِ حضرتِ زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا

حضرت زینبِ کبریٰ سلام اللہ علیہا اولیاء اللہ میں سے ہیں، اُن کی عزّت اسلام کی عزّت ہے، انہوں نے اسلام اور قرآن کو عزت بخشی۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
20 نومبر 2013