عوامی ایمانی سرمایہ اور اس سے استفادہ

عوام کے ایمان کے سرمائے سے عمل صالح کی ایجاد کے لیے استفادہ کیجئے۔ لوگ، مؤمن ہیں اور ایماندار ہیں۔ یہ ایمان، عمل صالح ایجاد کر سکتا ہے۔ یہ کام آپ کر سکتے ہیں جیسا کہ ہمارے استاد حضرت امام خمینی رضوان اللہ علیہ اس کام میں بے مثال تھے۔ امام خمینی رضوان اللہ علیہ عوام کے ایمان سے عمل صالح ایجاد کرنے کے لیے بے مثال استاد تھے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
4 جون 2022