عید بعثت عالم بشریت کو مبارک

روز بعثت، تمام لوگوں کی عید ہے، نہ فقط مسلمانوں کی عید ہے۔ ہر پیغمبر کی ولادت اور ہر بعثت کا دن، عید اور بشریت کے لیے ایک نیا دن ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
2 ستمبر 2005