غاصب اسرائیلی سائنسدان کا اعتراف

ند سال پہلے، ایک صیہونی میزائل سائنسدان نے کہا کہ جب ایرانی ایک مخصوص ایرانی میزائل کو لانچ کرنے کی مشق کر رہے تھے اور میں نے اس کی تصویر کو میڈیا پر دیکھا تو میں نے اپنی ٹوپی اتار کر اس شخص (ایرانی سائنسدان) کا احترام کیا کہ جو پابندیوں کے دور میں بھی اتنا عظیم کام کرنے میں کامیاب ہوا تھا۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
3 جنوری 2026