غدیر اور اسلامی معاشرے کی حکومت

اسلامی معاشرے میں حکومت، اقتدار اور طاقت محوری کا اصول، غدیر میں معیّن ہوا اور [اس کی] بنیاد ڈالی گئی۔ یہ غدیر کی اہمیت ہے۔ غدیر کی اہمیت فقط یہ نہیں ہے کہ انہوں نے [یعنی نبی اکرمؐ نے] امام علیؑ کو مقرر کیا۔ یہ بھی اہم ہے، لیکن اس سے بھی اہم یہ ہے کہ انہوں نے معیار معیّن کیا، [اور] اصول معیّن کیا۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
20 ستمبر 2016