فتنوں کے خلاف لوگوں کی ذمہ داریاں

فتنوں کے مقابلے میں لوگوں کی ذمہ داریاں کچھ یوں ہیں:
دین اور دینی اقدار کی حفاظت کرنا۔
فتنہ گروں کے مقابلے میں چوکس رہنا اور انہیں سواری دینے سے گریز کرنا۔
امر بالمعروف (نیکی کا حکم ) اور نہی عن المنکر (برائی سے روکنا) انجام دینا۔
اسلامی نظام میں قیادت اور رہبری کی پہچان کے ساتھ اس کی پیروی کرنا۔

فتنہ انگیزی سے متعلق مرحوم آیت اللہ مصباح یزدی کے بیانات سے اقتباس