مغربی تمدن کی حقیقت

ہم نے کہا ہے اور مغربی تمدن کے تمام نقادوں نے بارہا اس بات کی تکرار کی ہے۔ انکا کہنا ہے کہ اس مغربی تمدن کی بنیاد شر انگیزی پر قائم ہے۔ روحانیت، روحانی فضیلتوں اور روحانی اقدار سے دشمنی اور ان سے جدائی پر اس تمدن کی بنیاد قائم ہے۔ ان سے کسی خیر کا منتظر نہیں رہنا چاہیے، یہ سب کا کہنا ہے۔ لیکن ان آخری چھ ماہ کے واقعات نے فلسطین اور غزہ کے معاملے میں، خود مغربی حکومتوں نے اپنی شر پسند طبیعت کو دنیا کے سامنے آشکار کر دیا ہے اور بتا دیا ہے کہ انکا تمدن کس قسم کا تمدن ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
10 اپریل 2024