فقط جہاد اور مزاحمت ہی راہ حل ہے

آج جبکہ دنیا کی اقوام امریکی حکومت کے ظلم و بربریت اور ان مجرم صیہونیوں کے مظالم سے تنگ آچکی ہیں، جو کھیتیوں اور نسلوں کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں، ان (ظالموں) کے مقابلے میں جہاد اور مزاحمت کے سوا کوئی راستہ باقی نہیں رہا اور اس راہ میں ثابت قدمی، مجاہدینِ راہِ حق کو اللہ کی وعدہ کردہ نصرت سے بہرہ مند کرے گی۔ وَكَانَ حَقًّا عَلَيْنَا نَصْرُ الْمُؤْمِنِينَ (سورہ روم، آیت 47) اور ہمارے ذمے اہلِ ایمان کی مدد کرنا لازم ہے۔

ولی امر مسلمین امام سید مجتبیٰ خامنہ ای
26 جولائی 2026