فلسطینی شناخت کی حفاظت مقدس جہاد

ظالم رجیم(اسرائیل)کے وجودکی بقا فلسطین کے وجود اور شناخت کی بتدریج نابودی میں گروی ہے کیونکہ صیہونی رجیم کا غیر قانونی وجود صرف اُسی صورت میں استمرار پیدا کرسکتا ہے کہ جب اِس کی عمارت فلسطینیوں کے وجود اور شناخت کے ویرانے پر قائم ہو اِسی وجہ سے فلسطینی شناخت اور اِس بر حق اور فطرتی شناخت کی تمام علامتوں کی حفاظت واجب، ضروری اور ایک مقدس جہاد ہے۔