فلسطین بہت جلد آزاد ہوگا

وہ وقت آئے کہ جب فلسطین اُس کے عوام کی طرف پلٹ آئے، اور فلسطین کے عوام اپنی سر زمین کے خود مالک بن جائیں اور فلسطین سے نکال دیے جانے والے فلسطین کی طرف پلٹ آئیں، وہ دن اسلامی دنیا کے لیے جشن کا دن ہوگا اور وہ دن (کفر و استکبار پر) حقیقی وار اور استکبار کی کمر کو توڑ دینے والا دن ہوگا۔ اور ہم ایسےدن کے لیے کوشش کر رہے ہیں اور انشاءاللہ وہ دن (جلد) آئے گا۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
23 نومبر 2017