فلسطین زندہ ہے

فلسطین بتلا رہا ہے کہ الحمداللہ زندہ ہے، (جی ہاں) فلسطین زندہ ہے۔ امریکہ اور اس کے پیروکاروں کی پالیسیوں کے برخلاف جو چاہتے تھے کہ مسئلہ فلسطین فراموشی کی نذر ہو جائے اور بھلوا دیا جائے تاکہ لوگوں کے اذہان سے ہی نکل جائے کہ ایک فلسطین نام کی بھی سر زمین اور فلسطینی ملت نام کی بھی کوئی ملت وجود رکھتی تھی، ان کی خواہش کے برخلاف مسئلہ فلسطین دن بدن نمایاں تر ہوتا چلا گیا۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
12 اپریل 2022