قرآن اور انسانی سعادت

اقوام، قرآن کے ذریعے اور قرآن پر عمل کے ذریعے عزّت حاصل کر سکتی ہیں، فلاح پا سکتی ہیں، علم حاصل کر سکتی ہیں، طاقت حاصل کر سکتی ہیں، وحدت اور یکجہتی حاصل کر سکتی ہیں اور شیریں طرزِ زندگی حاصل کر سکتی ہیں؛ یہ سب دنیاوی امور ہیں۔ آخرت بھی جو کہ روحانی، حقیقی، مسلسل اور ابدی زندگی ہے، قرآن کے ذریعے سے حاصل ہوتی ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
15 اپریل 2019