قُدرت کے بغیر مُقدّسات کی حفاظت کیسے؟؟

سب کے لیے ضروری ہے کہ وہ جان لیں کہ دین، خود مختاری، حقِ حاکمیت اور مقدسات کا باقی رہنا اور (ان سب کی حفاظت) نہیں ہو سکتی جب تک ہم طاقتور، مُتَّحِد، شُجاع نہ ہوں اور اللہ کے علاوہ کسی سے نہ ڈریں۔

سید ہاشم الحیدری
27 جون 2020