’ كلنا عباسك يا زينبؑ‘‘ اے سیدہ زینبؑ ہم سب آپ کے عباسؑ ہیں

ہم نے گذشتہ سالوں میں سیدہ زینبؑ کے ساتھ پیمان باندھا تھا اور ہم نےآغاز میں ہی کہا تھا’’ كلنا عباسك يا زينبؑ‘‘(اے سیدہ زینبؑ ہم سب آپ کے عباسؑ ہیں) اور ہم نےاس کا اثبات اپنی قربانیوں، شہداء کے خون اور زخمیوں کے ذریعے کیا ہے۔

سید حسن نصراللہ
20ستمبر2018