ماه رجب، عظیم نعمتوں کے حصول کا مہینہ

ماہ رجب کا ہر دن، خداوند متعال کی ایک نعمت ہے۔ ان گھنٹوں میں سے ہر گھنٹہ، ایک انسان اگر ہوشیار، تیز اور آگاہ ہو تو ایک ایسی چیز پا سکتا ہے جس کے مقابلے میں دنیا کی تمام نعمتیں کچھ بھی نہیں ہیں۔ یعنی خداوند متعال کی رضا، لطف، عنایت اور توجہ کو حاصل کر سکتا ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
8 فروری 1991