مثالی معاشرہ

آج ہم نے بھی چاہا ہے کہ اسلامی معاشرہ پیغمبرِ اکرمؐ کے اسلامی معاشرے کی طرح ایک مثالی معاشرہ ہو، اپنی تمام تر کمزوریوں کے باوجود، اپنے وہ تمام نقائص کے باوجود جو ہمارے اندر پائے جاتے ہیں (ہم نے) پیغمبرؐ کی اُس بے مثال عظمت کو سامنے(رکھ کر) اِس طرح سے حرکت کی، اِس طرح سے چاہتے تھے کہ اُس جیسی ایک مثال قائم کریں۔ اِس معاشرے میں بھی عقل کو معیار ہونا چاہیے، پیمانہ قرار دینا چاہیے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
20جولائی2009