اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہماری زندگی قیمتی (اور بامقصد) ہو جائے تو ہمیں ایسا عمل کرنا چاہیے کہ امام حسینؑ کے نام اور یاد سے ہمارا رابطہ قائم ہوجائے اور ہم ان کے راستے میں (کوئی) قدم ضرور اٹھائیں۔ خدا کے اولیاء اس قدر خدا کے نزدیک عزّت کا مقام رکھتے ہیں کہ اگر کوئی شخص ان کی (صفت یا) مشابہت اختیار کرلے تو اللہ تعالیٰ اس مماثلت کے سبب اسے اپنا محبوب بنا لے گا۔
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
21 جنوری 2007
