محمد بن سلمان | 50 ہزار یمنی بچوں کے قاتل کا پاکستان میں استقبال نا منظور!

اکستان کے مظلوم دوست عوام،بین الاقوامی مجرم و قاتل محمد بن سلمان کے پاک سر زمین پر آئندہ متوقع دورے کی شدید مذمت کرتے ہیں کہ جو روئے زمین کے تمام مسلمانوں پر ہونے والے ہر ظلم میں برابر کا شریک ہے۔ ہم پاکستان کے مُقتَدر حکمرانوں سے یہ اَپیل کرتے ہیں کہ وہ اِس 50 ہزار یمنی بچوں کے قاتل کے نجس وجود کو پاکستان آنے سے روک کر پاک سرزمین کی حُرمت کو محفوظ بنائیں۔