مردِ میدان

آج سکوت کا دِن نہیں ہے۔ انسانوں کی انسانیت کو صیقل (نکھارنے) کا دِن ہے، جنگ کا دِن ہے۔ حق کو حقدار تک پہنچانے کا دِن ہے۔ اور حق کو لے لینا چاہیے۔ اِس چیز کی توقع کہ دنیا کو نگلنے والی طاقتیں ہماری مدد کریں گی بے فائدہ (توقع) ہے۔ آج کا دِن جہاد اور شہادت کے خیمے اور میدانِ جنگ میں حاضر ہونے کا دِن ہے۔

امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ
31 مارچ 1988