مردہ باد امریکہ کیوں؟

اس (نعرے) کے پیچھے عقلی اور مضبوط دلیل موجود ہے، یہ بھی واضح ہے کہ اِس (نعرے) سے مراد، مردہ باد امریکی عوام نہیں ہے، امریکی قوم دوسری اقوام کی طرح ہے۔ (مردہ باد امریکہ) یعنی مردہ باد امریکی پالیسی، مردہ باد مستکبر؛ یہ ہے اس کا مطلب۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)
3 نومبر 2015

کیونکہ امریکہ دنیا میں اپنے ظلم و ستم کے خلاف بولنے والی اسلامی اور عوامی حکومتوں کا دشمن ہے اور دنیا کی ظالم اور آمرانہ حکومتوں (جیسے کہ سعودی اور صہیونی حکومت) کا سب سے بڑا حامی و مددگار ہے۔