مزاحمت لازمی ہے

استقامت، عسکری جنگ کے میدان میں ایک طرح کی ہوتی ہے، سیاسی جنگ کے میدان میں دوسری طرح کی، اور ارادوں کے میدانِ جنگ میں کسی اور طرح کی؛ اِن سب میں استقامت لازمی ہے۔اگر اقوام،اکابر اور خواص استقامت کو نہیں بھولیں گے تو یقینی طور پر کامیابی نصیب ہوگی۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
6 دسمبر2017