مسئلہ کشمیر عالم اسلام کا مسئلہ

کشمیر کا مسئلہ اسلامی دُنیا کے غم انگیز سانحات میں سے ہے، توقع نہیں تھی کہ ہندوستان کی حکومت بین الاقوامی قوانین کے خلاف عمل کرے گی۔ اِن کا یہ اقدام انسانی ضمیر، انصاف اور حتیٰ خود اِس ملک کے داخلی قوانین کے خلاف ہے۔ ہم اُنہیں نصیحت کرتے ہیں کہ (ہندوستانی حکومت) اِس اقدام پر نظر ثانی کرے اور جان لیں کہ ظلم کا نتیجہ اچھا نہیں ہوتا ہے اور اِس عمل سے دستبردار ہو جائے۔