مسلّط کردہ جنگ کے دوران صنف روحانیت کا کردار

(آٹھ سالہ دفاع مقدس اور) مسلّط کردہ جنگ کے دوران ایران بھر سے دینی علوم کے دو ہزار پانچ سو سے زائد طلباء شہید ہو چکے ہیں اور یہ تعداد ظاہر کرتی ہے کہ صنف روحانیت کس قدر اسلام اور اسلامی جمہوریہ ایران کے دفاع کے لیے تیار رہی ہے۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
22 فروری 1989