معرفتِ حیاتِ امام حسن مجتبیٰؑ

ایک زاویہِ نظر سے دیکھیں تو امام حسن مجتبٰیؑ خاندانِ رسولؐ کے مظلوم ترین انسان ہیں۔ آپؑ کی ایک مظلومیت یہ بھی ہے کہ ہم شیعہ بھی آپکی حیات طیبہ سے صحیح طرح سے آشنا نہیں ہیں۔ آپ کے نمایاں اور اہم کاموں پر ہمارے پاس تجزیہ موجود نہیں ہے اور ہم نے ان تہمتوں کے جوابات مہیا کرنے کی (کما حقہ) کوشش نہیں کی، جو دشمنوں نے آپؑ پر لگائے ہیں۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی
23 جولائی 2013