مغربی دشمن اور اسلامی امت کی ذمہ داری

آج مغربی دشمن اسلام اور مسلمانوں کے خلاف تلوار نکال کر کمر بستہ ہو چکے ہیں۔ اب یہاں پر مسلمانوں کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ مسلمانوں کو چاہیے کہ اپنی طاقت کے عناصر کی طرف پلٹ آئیں، مسلمانوں کو چاہیے اپنے اندر طاقت اور توانائی کے اسباب میں دن بدن اضافہ کریں. طاقت کے اسباب میں سے ایک اہم ترین سبب یہی اتحاد و اتفاق ہے۔ یہ ہمارے لیے درس ہے، مسلمان اقوام کے لیے درس ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
8 جون 2013