مغربی مداخلت سے بچنے کا طریقہ

وہ ملک جو بڑی طاقتوں کی جانب سے دباؤ کا شکار ہے، اسکے لیے عسکری قدرت حاصل کرنا، واجبات میں واجب ترین واجب ہے۔ آج یہ نکتہ جمہوری اسلامی ایران سے مخصوص نہیں ہے۔ وہ تمام ممالک جو بڑی طاقتوں کی مداخلت کی مصیبت سے نکلنا چاہتے ہیں، انکو سب سے پہلے اپنی عسکری اور سیاسی طاقت کو عوامی بنانا ہوگا، دوسرا انکو حتماً فوجی طاقت کے حوالے سے عوامی سطح پر خود کفیل بننا پڑے گا، جبکہ یہ (مغربی ممالک) ایسا نہیں چاہتے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
27 ستمبر 1997