مقاومت راہِ نجات

جو راستہ فلسطینی قوم نے منتخب کیا ہے، وہی صحیح راستہ ہے یعنی مقاومت کا راستہ، ڈٹ جانے کاراستہ اور یہی(راستہ)ہے جو بالآخر فلسطینی قوم کو نجات دلائے گا۔

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
08فروری2008