مقاومت نہ کرنے والی قوم کا انجام

جس قوم کی روح (کی گہرائیوں) کے اندر، اس کے دل و دماغ اور اس کی عملی زندگی کے اندر مُقاومت نہ پائی جاتی ہو تو بے شک جلد ہی مُستکبرین کی طرف سے اسے کُچل کر رکھ دیا جاتا ہے ۔

عراقی عالم و مجاہد، سید ہاشم الحیدری

01 جون 2020