مقاومت کا دائرہ

مقاومت اورحق کے طرف داروں کا دائرہ، فلسطین اور قدس کی مظلومیت اور اُن کی صہیونیوں کے مقابلے میں مزاحمت سے لے کر، پاکستان ،کشمیر،نائجیریا،حجاز اور دیگر ممالک تک پھیلا ہوا ہے۔

عراقی عالِم و مجاہد، سید ہاشم الحیدری
28 نومبر 2017