مقدس نمائی ایک آفت

ایک ایسی (اسلامی) حکومت وجود میں آ چکی ہے، اب میں اپنی عبا کو سمیٹوں اور کنارے پر لگ جاؤں اور کہوں مجھے اِن کاموں سے کوئی سروکار نہیں ہے۔۔؟! امیر المؤمنین ؑ کے زمانےکے اُن مقدس مآبوں کی طرح کہ جب علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام، معاویہ کے ساتھ، اہلِ شام کے ساتھ یا اہلِ بصرہ کے ساتھ جنگ کر رہے تھے تو (یہ لوگ ) آپ حضرتؑ کی خدمت میں آئے اور کہتے ہیں: یا امیرالمؤمنین اِناشککنا فی ھذا القتال’’ اے امیرالمؤمنین ہمیں اِس جنگ کے بارے میں شک و تردد ہے‘‘

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
21 اگست 1991