ملت اسلامی کی نجات کا راستہ

اسلام جہاں پر بھی لوگوں کے دل و جان پر حاکم ہوا (وہاں پر) استکبار نے طمانچہ کھایا ہے اور ہمارا واقعی اعتقاد ہے کہ استکبار دوبارہ اس خطے میں اسلامی بیداری کے ہاتھوں طمانچہ کھائے گا۔ مسلمان اقوام سے ہماری گزارش یہ ہے کہ اسلامی بیداری کے عمل کو جتنا زیادہ ہوسکے مضبوط کریں کیونکہ خطے کی نجات کا راستہ اسلامی بیداری کا استحکام ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
25 نومبر 2018