مؤمن قوم اور کامیابی

ہر وہ مؤمن قوم کہ جو خداوندِ متعال اور خدا کے وعدوں پر عقیدہ رکھتی ہو، (وہ قوم) حتمی طور پر کامیاب ہوگی اور اِسی بنیاد پر بغیر کسی شک کے کامیابی یمن کی مظلوم اور مجاہد قوم کے ساتھ ہوگی۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
23جولائی 2019