مکتبِ عاشورا مراجع عظام اور علمائے کرام کی نظر میں | ظالم حاکم کے خلاف قیام

سید الشہداء علیہ السلام جب دیکھتے ہیں کہ ایک ظالم اور ستمگر حاکم عوام پر حکومت کررہا ہے آپ علیہ السلام واضح کرتے ہیں کہ اگر کوئی دیکھے کہ ایک ستمگر حاکم عوام پر حکومت کررہا ہے، عوام پر ظلم کرتا ہے، اُس(حاکم) کے خلاف کھڑا ہوجانا چاہیئے اور جتنا ہوسکتا ہے اُسے روکنا چاہیئے۔(کربلا میں)تھوڑے سے افراد، کئی برابر زیادہ افراد کے ساتھ(مقابلے کے لیے کھڑے ہوجاتے ہیں ) جو کہ اُس وسیع لشکر اور وسائل کے سامنے کچھ بھی نہیں تھے