مہربان امام

اپنی تمام مصروفیات کے باوجود بچوں کو وقت دینے کے پابند تھے۔ بعض اوقات اپنے پوتے کے ساتھ بیٹھ کر بچوں کے پروگرامات دیکھا کرتے تھے۔