مہربان امام

تمام مصروفیات اور مشکلات کے باوجود، ہر روز ایک وقت بچوں کے لیے مخصوص کیا ہوا تھا۔ ایک بار جب آپ کے کمرے میں داخل ہوا تو دیکھا کہ اپنے پوتے علی کو اپنے کندھوں پر سوار کیا ہوا ہے۔