میڈیا کا فِتنہ

میڈیا کا فِتنہ؛ تلوار کے فتنے سے زیادہ سخت (اور مشکل) ہے۔ خود غرض میڈیا کا فِتنہ؛ تکفیریوں کے فتنے سے زیادہ خطرناک ہے۔ عمومی طور پر دشمن؛ (اپنے بُرے کاموں کو) خوبصورت شکل میں پیش کرنے کی کوشش کرتا ہے اور (اچھے بُرے) مفاہیم اور نعروں کو مِلا جُلا کر پیش کرتا ہے اور ہم میں سے اکثر یہاں دھوکہ کھا جاتے ہیں۔

سید ہاشم الحیدری
26 جون 2016