نارملائزیشن میں امریکی غلاموں کا مقابلہ

ہاں! یہی غلام ہیں جو اپنے سرداروں کے احکامات کی تعمیل کر رہے ہیں بلکہ امریکہ اور اسرائیل کی اطاعت اور ان کے سامنے ذلیل و رسوا ہونے کا اعلان کرنے کے لیے ایک دوسرے سے مقابلہ کرتے ہوئے آگے نکل رہے ہیں۔ (گذشتہ) کل اماراتی نظام، آج گھٹیا بحرینی نظام اور (آنے والے) کل کو ایک اور غلام اپنے امریکی سردار کے سامنے عنقریب جُھک جائے گا۔

سید ہاشم الحیدری
13 ستمبر 2020